HTmediaPAK

HTmediaPAK

By HTmediaPAK
Welcome to Media Office Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan.
More places to listen

More places to listen

Weekly News Pakistan - 28 Jun 2019
۔ جمہوریت اسلام کے احکامات کو تبدیل کردیتی ہے   ۔ ایسا نظام پاکستان کو قرضوں سے کیسے نجات دلا سکتا ہے جو قرضوں کے حصول کو مسئلہ نہ سمجھتا ہو   ۔ صرف خلافت کا قیام ہی پاکستان میں  بھاری اور دفاعی صنعت کی ترقی کاباعث بنے گا
10:40
June 28, 2019
The Budget Issue
 بجٹ کا مسئلہ 
23:11
June 21, 2019
Weekly News Pakistan - 21 Jun 2019
۔ اسلام کا محصولات کا نظام معاشی ترقی کو پروان چڑھاتا ہے ۔ پاکستانی صنعت کی ابتر صورتحال صنعتی شعبے کو دفاعی صنعت سے علیحدہ کرنے کی وجہ سے ہے ۔ پاکستان کو مزید ٹیکسوں کے نفاذ کی  نہیں بلکہ ملکیت کے قوانین کی تبدیلی کی ضرورت ہے
11:11
June 21, 2019
Weekly News Pakistan - 14 Jun 2019
 ۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی  قیادت  امریکا کے حکم پر جارح بھارت سے امن کی بھیک مانگ رہی ہے   ۔ خلافت فوجی بجٹ میں اضافہ کرے گی    ۔ استعماری طاقتوں اوران کے  اداروں سے حاصل کردہ قرضوں کو ادا کرنا پاکستان کے مسلمانوں کی ذمہ داری نہیں  
08:31
June 17, 2019
Weekly News Pakistan - 07 Jun 2019
۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی  قیادت مقبوضہ کشمیر اور اس کے مسلمانوں کا تحفظ ہی نہیں کرنا چاہتی ۔ جمہوریت اور سرمایہ دارانہ نظام صرف خواص کے مفاد کا تحفظ کرتا ہے  ۔ حکومت رویت ہلال کے مسئلے کے ذریعے  علاقائی تقسیم کو پروان چڑھا رہی ہے
09:56
June 7, 2019
National Moonsighting
قومی رویت ہلال
24:01
May 31, 2019
Pakistan Weekly News - 31 May 2019
۔ پاکستان کی معیشت کی بحالی کا وعدہ اسلام معاشی نظام کے بغیرایک دھوکہ ہے ۔ پاکستان کے مسلمانوں  کا زکوۃ  اور صدقات پر کثیر رقم خرچ کرنا  امت میں  خیر کو واضع  کرتا ہے ۔ آئی ایم ایف دنیا میں کرنسی کے استحکام کی راہ میں رکاوٹ  ہے
07:00
May 31, 2019
Speaking Haq in front of a Tyrant Ruler
 ظالم حکمران کے سامنے کلمہِ حق کہنا  
58:13
May 28, 2019
Pakistan News Headline - 24 May 2019
   ۔ باجوہ-عمران حکومت جارح بھارت سے امن کی بھیک مانگ رہی ہے ۔ سرمایہ داریت امیر طبقے کو ٹیکس مراعات دے کر دولت کے ارتکاز کویقینی بناتا ہے ۔ شرح سود میں اضافہ اقتصادی عمل کو محدود اور بے روزگاری میں اضافہ کرے گا
08:19
May 24, 2019
Ramadhan - Day 01
  آئیں ہم اس رمضان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کے قیام کی جدو جہد کریں
01:08
May 6, 2019
Weekly News Pakistan - 06 May 2019
   -  قرآن و سنت کی بنیاد پر دیا گیا فیصلہ ہی میرٹ کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے جس سے اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہے -  آئی ایم ایف کے ایماء پر نجکاری، معیشت کی مزید تباہی کا باعث بنے گا۔ -  اسلام کا ٹیکس نظام ظالمانہ ٹیکسوں سے نجات دلاتا ہے
11:49
May 6, 2019
Weekly News Pakistan - 12 Apr 2019
  ۔ پاکستان کے عدالتی نظام میں عدل کے اسلامی تصورات  کفریہ  قوانین کو بھر پور انداز میں نافذ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں ۔ پاکستان کی بیمار معیشت کا علاج  صرف  جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کے  انکار اور اسلامی خلافت کے دوبارہ قیام میں ہے   ۔ مقبوضہ کشمیر عالمی طاقتوں کی دلچسپی سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا
12:40
April 12, 2019
Weekly News Pakistan - 05 Apr 2019
  ۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت امریکی مفاد میں کام کرنے کے لئے ایف اے ٹی ایف کے مطالبات کو جواز بنا رہی ہے ۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ جمہوریت ذاتی مفادات کو پورا کرنے کا نظا م ہے   ۔ تحمل اور نارملائزیشن کی پالیسی ایٹمی پاکستان کے شیان شان نہیں ہے 
10:42
April 8, 2019
Reality of India Pakistan Tensions - Part 1
 پاکستان بھارت کشیدگی کی حقیقت - حصہ اول  
09:34
April 1, 2019
Weekly News Pakistan - 29 Mar 2019
  ۔ پاکستان کے معاشی مسائل اسلامی معاشی نظام کے نفاذ کے بغیر کسی صورت ختم نہیں ہوسکتے ۔ زرمبادلہ کے بڑھتے ذخائر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ سودی قرضوں اور مزید معاشی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔ خلافت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ پاکستان نئی سے نئی ٹیکنا لوجی تخلیق کرنے کی اپنی صلاحیت کو مکمل طور پر استعمال کرے 
13:06
March 29, 2019
۲۳ مارچ - مسلمانوں کو ہندو بالادستی ہرگز قبول نہیں
    ۲۳ مارچ  کا دن اس بات کا اعلان تھا کہ اس خطے کے مسلمانوں کو ہندو بالادستی ہرگز قبول نہیں مگر آج پاکستان کے حکمران ہندو ریاست کو خطے کے مسلمانوں پر بالادستی قائم کرنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں
03:45
March 22, 2019
Weekly News Pakistan - 22 Mar 2019
  ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر میں اضافے کے باوجود نارملائیزشن کا عمل پورے زور و شور سے جاری ہے ۔ خلافت پاکستان کو عالمی زرعی طاقت بنادے گی ۔ مغرب اسلامو فوبیا کا شکار ہے کیونکہ خلافت موجود نہیں ہے جو اسلام کاپیغام پیش کرے اور مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرے 
12:05
March 22, 2019
Weekly News Pakistan - 15-Mar-2019
  ۔ صرف خلافت ہی پوری امت کی موثر ڈھال ہوسکتی ہے نہ کہ فضول ریاستوں کی فضول او آئی سی جیسی یونین ۔ خلافت بیرونی فوجی سازو سامان پر انحصار ختم کردے گی ۔ مقبوضہ کشمیر پر مودی کے جابرانہ قبضے کو برقرار رکھنے میں معاونت فراہم کرنے کے لیےپاکستان کے حکمران ایف اے ٹی ایف کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے  
09:31
March 15, 2019
Weekly News Pakistan - 08 Mar 2019
  ۔ یہ وقت ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیری مزاحمت کو مسلح اور افواج کو حرکت میں لایا جائے ۔ غریب کے لیے سرمایہ داریت میں کوئی سہولت اور آسانی نہیں لیکن اسلام میں ہے   ۔ مقبوضہ کشمیر میں راوت-مودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کی حمایت میں باجوہ-عمران حکومت پاکستان میں اسلامی گروپوں کو نشانہ بنا رہی ہے 
09:08
March 8, 2019
Weekly News Pakistan - 02 Mar 2019
۔ کشمیر پر قبضہ کر کےبھارتی نے جارحیت کی ابتداء کی اور خلافت اس کا خاتمہ کرے گی   ۔ بھارت نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے خلاف دشمنی جاری رکھی ہوئی ہے اورعمران امن اور مذاکرات کی بات کررہاہے   ۔ جمہوریت بلوچستان کی محرومی کی ذمہ دار ہے  
07:53
March 2, 2019
Weekly News Pakistan - 22 Feb 2019
   پاکستان  نیوز  ہیڈ لائنز22 فروری 2019  سرمایہ داریت دولت کے ارتکاز اور اسلام دولت کی تقسیم کو یقینی بناتا ہے  پاکستانی قیادت کی چھوٹی سوچ پاکستان کو کبھی بھی معاشی طاقت بن کر  ابھرنے نہیں دے گی  پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھارت کے ساتھ نارملائزیشن کے امریکی منصوبے کو  آگے بڑھانے کے لیے مقبوضہ کشمیر سے دستبرداری اختیار کرلی ہے 
11:22
February 22, 2019
Weekly News Pakistan - 15-Feb-2019
Latest episode of HTmediaPAK
11:26
February 16, 2019
Khilaf ul Awla
Latest episode of HTmediaPAK
09:50
February 11, 2019
Weekly News Pakistan - 08-Feb-2019
Latest episode of HTmediaPAK
12:00
February 8, 2019
Weekly News - Pakistan 01-Feb-2019
۔ برآمدات، بیرونی سرمایہ کاری اور سیاحت پر توجہ کسی بھی صورت مضبوط صنعتی بنیاد کے قیام کا متبادل نہیں ہے   ۔  اسلام کے زرعی قوانین کسانوں کوسرمایہ دارانہ نظام کے ظلم سے نجات دلائیں گے  ۔  اسلام کا نظامِ حکمرانی خلافت ہے نہ کہ جمہوریت چاہے وہ پارلیمانی جمہوریت ہو یا صدراتی جمہوریت ہو  
12:47
February 1, 2019
Qurbani ka Mausam
It is the season of sacrifice, as we witness the systems of Shirk of our  age, democracy, dictatorship and monarchy.  Whether we speak out or  remain silent is the choice of everyone of us. Upon the commands of  Allah (swt) as mandated in His Deen, we must be willing to sacrifice our  comfort, privileges and all that we cherish most dearly, knowing that  it is all gifted by Allah (swt). 
16:10
January 30, 2019
Q&A - Disagreements between Satellite State
 An interview in Urdu with an advocate of Khilafah in Pakistan regarding  US-Pakistan relations and whether Pakistan is truly independent or not.
09:19
January 30, 2019
Q&A - Network Marketing
 An interview in Urdu with one of the advocates of Khilafah in Pakistan regarding the Islamic viewpoint towards network marketing 
07:01
January 30, 2019
NewsPK 11th January 2019 - Urdu
Latest episode of HTmediaPAK
09:34
January 11, 2019
No to Normalization with India - Urdu
Latest episode of HTmediaPAK
07:29
January 6, 2019
NewsPK 190104 - Urdu
Latest episode of HTmediaPAK
10:15
January 6, 2019
Only Allah Posesses Life and Death
(Motivational Speech) on "Change is Driven by those that Truly Know that Life and Death is in the Hands of Allah (swt) Alone" تبدیلی کی جدوجہد وہ کرتے ہیں جو یہ جانتے ہیں کہ زندگی و موت صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے
11:57
January 2, 2019
Khilafah in URDU
The very first episode of HTmediaPAK!
05:33
December 31, 2018
Life is short - Tehreek
The very first episode of HTmediaPAK!
12:35
December 28, 2018
Make your own podcast for free with Anchor!